ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈائمنڈ کٹیگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈائمنڈ کٹیگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈائمنڈ کٹیگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی ۔ ابتدائی فہرست میں افغانستان کے نجیب اللہ زاردان اور قیص احمد ،آسٹریلیا کے فواد احمد، کرس گرین اور بین لاف لین ،بنگلہ دیش کے محمود اللہ ریاد، محمد سیف الدین، مستفیض الرحمن اور تمیم اقبال،انگلینڈ کے ٹام بنٹن، این بیل، راوی بوپارہ، ٹم برسنین، پیٹ بران، میسن کرین اور لیام ڈاسن ،لیوری ایونز، لیوئس گریگری، لیام لیونگ اسٹون، ڈیوڈ ملان اور ٹام کوہلر ،جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ ،نیدرلینڈ کے وان دیر مروے اور نیوزی لینڈ کے لیوک رونکی ،جنوبی افریقہ کے کائل ایبٹ، کیمرون ڈیلپورٹ، مرچنٹ دی لانگے، وان دیا دوسن اور روبی فرائے لنک ،سیمن ہارمر، ہائیو کھہن،دوآنے اولیور، ہاردس ولوئین، دانے ولاز اور ڈیوڈ ویزے ،سری لنکا کے نروشن ڈک والا، دانوشکا گوناتھیلاکا، کوشال مینڈس، داشن شناکا اور اشرو اڈانا ،ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی، فابیان ایلن، راحکیم کورن وال، برینڈن کنگ اور شیرفانے روتھرفورڈ نے رجسٹریشن کروالی،ویسٹ انڈیز کے اشانے تھامس، کیسرک ولیمز، جانسن چارلس، شائے ہوپ، الزری جوزف، کیمو پال اور مارلن سیموئلز فہرست میں شامل ہیں ۔

ابتدائی فہرست میں 58 غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل 21 نومبر تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں