کرکٹ نیوز کی سب سے بڑے چینل ساقی سپورٹس کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد

کرکٹ نیوز کی سب سے بڑے چینل ساقی سپورٹس نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد دی ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں محمد آصف کی کارکردگی قابل ستائش ہے، محمد آصف نے دوسری بار چیمپئن شب جیت کر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں